امام علی (ع): نے خاک کربلا کے بارے میں فرمایا کہ یہ مقتل اور مقام شہادت ھے ان لوگوں کا جن کا مقابلہ نہ ان سے پہلے اور نہ ھی بعد والے شھداء کر سکتے ھیں۔ تھذیب (جلد ٦، صفحہ ٧٣)، بحار الانوار (جلد ٩٨، صفحہ ١١٦)
اس ویب سایٹ کا مقصد شعایر الہی کی حفاظت اور مختلف النوع عزاداری کے حوالے سے دنیا کے بڑے مراجع عظام کے فتاوی آپ تک پہنچانا ہے نہ کہ عزاداری کے کسی ایک خاص طریقے کی تبلیغ کرنا ہے۔